فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل تھے۔
.اس سے قبل فیلڈ مارشل نے خاتم الانبیا مرکز کا دورہ کیا
