اسلام آباد: حکام نے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے ٹرانسپورٹ ٹرمینلز کو تین روز کی بندش کے بعد جزوی طور پر بحال کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق 26 نمبر پر بس ٹرمینلز کی سروس بحال کر دی گئی ہے۔ دوسرے شہروں سے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے شہری صرف ٹرمینل 26 سے روانہ ہو سکتے ہیں۔ اسی طرح راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے صرف پشاور روڈ پر بند بس سٹینڈ سروس بحال کر دی ہے
Previous Post Next Post