بھارت میں ایک جذباتی واقعے نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا، جہاں کینسر کے آخری مرحلے میں مبتلا ایک لڑکی کی آخری خواہش اُس وقت پوری ہو گئی جب اُس کے محبوب نے ہسپتال میں ہی اُس سے شادی کر لی۔

رپورٹس کے مطابق لڑکی طویل عرصے سے موذی مرض کا مقابلہ کر رہی تھی اور زندگی کے نازک مرحلے میں پہنچ چکی تھی۔ ایسے میں اُس کی خواہش تھی کہ وہ اپنے محبوب کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں بندھ جائے۔

محبوب نے مشکل حالات میں بھی اُس کا ساتھ نہ چھوڑا اور ہسپتال میں سادگی کے ساتھ شادی کی تقریب منعقد کی گئی،

Previous Post Next Post